اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں صوبے چہارمحال بختیاری کے سیکیورٹی ڈپٹی گورنر جعفر مردانی کا کہنا تھا کہ میڈیکل سائنس یورنیورسیٹی کا ایک ہیلی کاپٹر جو فضائی ایمر جنسی کے مشن پر مصروف تھا نامعلوم وجوہات کی بنا پر شہر کیار کے علاقے سرتشنیز کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔
جعفر مردانی نے مزید کہا کہ اس سانحہ میں تمام ارکان اور عملہ جاں بحق ہوا.
.......
/169